ملکی معیشت مفت بجلی اورپیٹرول جیسی سہولیات کی متحمل نہیں ہوسکتی ،صدر پاکستان بزنس فورم

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن نے حکومت سے اداروں کو مفت بجلی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور دوسرے مرحلے میں تمام اداروں کے لیے مفت پیٹرول کی سہولت ختم ہونی چائیے تاکہ مزید پڑھیں