ملک کی ترقی اورنموکے عمل کو کو آگے بڑھانے میں سرکاری اورنجی شعبہ کا اشتراک اہمیت کاحامل ہے، محمداورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمداورنگزیب نے ملک کی ترقی اور نموکے عمل کو آگے بڑھانے میں سرکاری اورنجی شعبہ کی شراکت داری کو اہم قراردیتے ہوئے کہاہے کہ نجی شعبے کو اس عمل میں قائدانہ کردار مزید پڑھیں