ملک پر مسلط سیکولر جماعتیں ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئیں، راشد نسیم

مانسہرہ(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط سیکولر جماعتیں ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئیں، کسی نے توشہ خانہ لوٹا تو کسی نے قومی خزانے میں نقب لگایا۔ جماعت اسلامی کے پاس بہترین مواقع مزید پڑھیں