ملک میں سیاسی سرکس کا خاتمہ کرنا ہوگا، شاہد خاقان

فیصل آباد (صباح نیوز) عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی)کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی سرکس کا خاتمہ کرنا ہوگا، نہیں لگتا حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ پی مزید پڑھیں