ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

سرگودھا(صباح نیوز)ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ورکنگ کیپیٹل کی قلت کا سامنا ہے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی او سی اے سی نے ملک میں مزید پڑھیں