مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و بربریت، سرینگر میں جعلی مقابلے میں مزید تین شہری شہید

سرینگر (صباح نیوز)  مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوںنے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک اورجعلی مقابلے کے دوران بدھ کو سرینگر شہرمیں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو شہر کے مزید پڑھیں