مقبوضہ کشمیرمیں بھاتی دہشت گردی ،مزید دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں  جمعہ کو ضلع شوپیاں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔علاقے کی ناکہ بندی کرکے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی وادی میں مزید پڑھیں