مقبوضہ کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت  4 افراد جاں بحق ہوگئے

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت  4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ وسطی ضلع بڈگام کے چند پورہ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے تین غیر مقامی مزدور جاں  بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد کی شناخت مزید پڑھیں