مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا سے ایک شخص چل بسا، مزید 111متاثر

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں گذشتہ روز مزید ایک شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا ۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4524ہوگئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24گھنٹوں میں جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے46ہزار 897ٹیسٹ کئے گئے جن مزید پڑھیں