مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی وزیراعظم مودی کے دورہ کے خلاف مکمل ہڑتال،یوم سیاہ

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیرمیں آج  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال رہی ،جبکہ دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا اور احتجاجی مظاہرے کئے جس کا مقصد علاقے پر غیر قانونی بھارتی مزید پڑھیں