سری نگر:مقبوضہ کشمیر میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں منگل اور بدھ کی درمیانی شب جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ آیا۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ 30 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ مزید پڑھیں