مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی جائیدادوں ضبط کرنے کی مہم جاری

سری نگر:مودی کی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی جائیدادوں ضبط کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سرینگر میں اربوں روپے مالیت کی 11جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ مزید پڑھیں