مسلم لیگ(ن)نے عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

اسلا م آباد(صباح نیوز) پاکسان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، کسی ضلع یا کسی حلقے میں کسی مزید پڑھیں