مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دن رات لیکچرز دینے والاان مسائل کا کوئی حل نکالیں جو اس سیلاب کی وجہ بنے، غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مزید پڑھیں