مراکشی کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا،ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل

دوحہ (صباح نیوز)فیفا ورلڈکپ میں مراکش کے پہلی بار کوارٹرفائنل میں پہنچنے پر کھلاڑی جہاں سجدہ ریز ہوئے وہیں انھیں کہیں میدان میں فلسطین کا جھنڈا لہراتے تو کہیں اس جیت کو اللہ کا کمال قرار دیتے بھی دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں