محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(صباح نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔تحریک انصاف کی حکومت کی بے ضابطگیاں سامنے آنے کاسلسلہ جاری ہے اور اب محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ روپے مزید پڑھیں