محمد حسین محنتی کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حز ب اختلاف عمر ایوب سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے ملک میں آئین کی بالادستی،قانون کی حکمرانی اور حق کے غلبے کیلئے ملک کر مزید پڑھیں