کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ محرومیوں کے ازالے کیلئے بلوچستان کو خصوصی توجہ دی جائے عوام کی آسانی ،ترقی ،روزگارکیلئے فوری اقدامات کیے جائیں گڈگورننس کیلئے بیانات کے بجائے عملی اقدامات اُٹھانے چاہیے ۔ مزید پڑھیں