مجھ پر چاہے جتنے مقدمے کر دیں چوروں کو کبھی قبول نہیں کروں گا،عمران خان

سرگودھا(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب توہین آئی ایم ایف کی ایف آئی آر بھی مجھ پر کٹنے لگی ہے۔ سرگودھا بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں