متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کاشہدا جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش

مظفرآباد: متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر  نے  کہا ہے کہ  اکتوبر  1947کے آخری ایام اورنومبر کے پہلے ہفتے میں بالعموم جبکہ 5،4اور6نومبر کو بالخصوص جموں کے مسلم ریاستی علاقوں میںظلم وجبر کا ایسا ننگا ناچ  کیا گیاجس کی انسانی تاریخ مزید پڑھیں