ماورائے عدالت قتل ہونے والے نوجوان عامر ماگرے کی لاش لواحقین کو نہ مل سکی

سری نگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے ماورائے عدالت قتل ہونے والے نوجوان عامر ماگرے کی لاش کو لواحقین کے سپرد نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محبوبہ مزید پڑھیں