مالم جبہ، سوات کے دورے کے بعدسفارت کاروں کا گروپ بحفاظت اسلام آباد پہنچ گیا ہے ، وزارت خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)مالم جبہ اور سوات کے دورے کے بعد اسلام آباد جانے والے سفارت کاروں کے ایک گروپ نے ایک واقعہ دیکھا،ایک ایڈوانس سکاؤٹ پولیس کی گاڑی کو آئی ای ڈی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے مزید پڑھیں