لوڈ شیڈنگ 7 مئی کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس پر عوامی پریس کانفرنس کریں گے. منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 18.89فی یونٹ کے ممکنہ اضافے کے خلاف 7مئی منگل کوشام 5بجے کے الیکٹرک کے ہیڈ مزید پڑھیں