لوئرکوہستان،گاڑی کھائی میں جا گری ،5افراد جاں بحق

لوئر کوہستان(صباح نیوز)لوئر کوہستان کے علاقہ کیرو میں موڑ گاٹتے ہوئے گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گاڑی راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی کہ کیرو کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو مزید پڑھیں