لاہور، ٹرالر سے تصادم میں موٹرسائیکل سوار2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہور میںکینال روڈ پر ٹرالر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت 32سالہ سلمان اور 33سالہ عمیر کے مزید پڑھیں