لاہور ہائی کورٹ بار کی 26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں چھبیسویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کے لئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔لاہور ہائی کورٹ بار کی جانب سے دائر درخواست میں مقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں