لاہور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(صباح نیوز ) شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات سردار حماد مؤکل، یعقوب میو، کامران جٹ، ملک زبیر، نصیر خان، نوید اصغر،سید ذوالقرنین، چوہدری مجید گجر، بلال گجر، نوید جٹ کا ساتھ سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان مزید پڑھیں