لاپتہ شہری عدالت میں پیش،کس نے شہری کو اٹھایا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔ چیف مزید پڑھیں