قیام پاکستان سے اب تک آئین پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چپڑاسی سے لے کر صدر مملکت تک ہر شخص ملک کو ادھیڑنے اور بکھیرنے میں مصروف ہے۔ اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ تعلیم کے مزید پڑھیں