قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی، ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، عمران خان

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید پڑھیں