قابض فوج کبھی بھی ہمارے عوام اور مزاحمت کو شکست نہیں دے سکتی،خلیل الحیہ

 دوحہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن اور غزہ میں حماس کے رہنما ڈاکٹر خلیل الحیہ نے جنگ بندی اور اسیران کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس تاریخی لمحے میں، مزید پڑھیں