فواد چو ہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف کوئی نہیں، اختلاف رائے ضرور ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں