واشنگٹن(صباح نیوز)فلسطینی نژاد راشدہ طلیب، آندرے کارسن اورالہان عمر دوبارہ امریکی کانگریس کی رکن منتخب ہو گئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی نژاد راشدہ طلیب دوبارہ کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں، ڈیموکریٹس امیدوار راشدہ طلیب نے مشی گن کی مزید پڑھیں