فائر وال سے ہونے والا نقصان 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرسکتا ہے،سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کا ردعمل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن(پاشا) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ فائر وال سے معیشت کو  ہونے والا نقصان 30کروڑ  ڈالر  سے تجاوز کرسکتا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں پاشا تنظیم  کا مزید پڑھیں