غیر مستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر مستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں ،دنیا نے اقدامات نہ کیے تو افغانستان میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا ہو گا۔ میں براہ راست امریکہ سے مخاطب ہوں مزید پڑھیں