غیر قانونی بھرتیاں کیس،لاہور ہائی کورٹ میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ مزید پڑھیں