غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ میں9 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں  41,467 شہید اور 95,921 زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  55 فلسطینی شہید اور 43 زخمی ہوگئے7اکتوبر2023 سے شروع ہونے والی اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں