غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک ترقی حاصل نہیں ہوسکتی ،خواجہ آصف

نیویارک(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک ترقی حاصل نہیں ہوسکتی ،سکیورٹی کے مسائل نئی نسل اور امن کیلئے خطرہ ہیں، سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں مزید پڑھیں