غزہ اور  لبنان پر اسرائیل کے تازہ حملے میں44 افراد شہید

لبنان، غزہ (صباح نیوز)غزہ اور  لبنان پر اسرائیل کے تازہ حملے میں44 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ ہفتے  اور اتوار کی درمیانی شب وسطی اور شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 29 افراد شہید  ہو مزید پڑھیں