غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیاء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی، جہانگیر ترین

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ غریب آدمی کیلئے بنیادی اشیا ء کی خریداری بہت مشکل ہوچکی ہے۔ کراچی میں جہانگیر ترین نے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ان کے والد کے مزید پڑھیں