عوام نالائق ٹولے کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کا ثواب کمائیں،رانا ثناء اللہ

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام نالائق ٹولے کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کا ثواب کمائیں۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں