عمرعبداللہ نے مودی کی ستائش کر کے کشمیریوں کی توہین کر دی ہے ۔ حریت کانفرنس

 سری نگر کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنمائوں نے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت یاکوئی بھی عالمی طاقت جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ کل مزید پڑھیں