عمران نااہلی کیس لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیاگیا

لاہور(صباح نیوز)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کر دی جبکہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے مزید پڑھیں