عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی مقبول جماعت بن چکی ہے عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  کی قیادت میں پی ٹی آئی مقبول جماعت بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان میں کہا کہ کمالیہ میں عوام کے سمندر نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں