عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں : تحریر نصرت جاوید

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمی کے عہدوں مزید پڑھیں