عمران خان کی صداقت، امانت اور دیانت طشت ازبام ہوگئی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ کیس فیصلے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ روز اول سے  کہتا رہا ہوں کہ عمران خان پاکستان کا غیر ضروری عنصر ہے  اسے مزید پڑھیں