عطاء اللہ تارڑ معاون خصوصی داخلہ و قانونی امور مقرر،عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم میاںمحمد شہباز شریف نے عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ کو معاون خصوصی براے داخلہ و قانونی امور مقرر کردیا۔ عطا ء اللہ تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے مزید پڑھیں