عدم تشدد کا عالمی دن، مقبوضہ کشمیر میں 35 سالوں  میں96 ہزار کشمیری شہید

سری نگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں  35 سالوں سے جاری بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران96320  کشمیری شہید  ہو گئے ہیں ۔ اس دوران  ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد کشمیری باشندوں کو بھارتی قابض فوج اور پولیس نے غیر قانونی اور مزید پڑھیں