عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ سے غزہ میں متاثرین کی گنتی اور ہزاروں لاشوں کو ملبے سے نکالنے کے لیے فوری تعاون کی اپیل

غزہ (صباح نیوز) دفترِ اطلاعات حکومتِ غزہ حالیہ برطانوی تحقیقاتی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے، جو معروف طبی جریدے “دی لانسیٹ” میں شائع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے 30 جون 2024 کے دوران غزہ مزید پڑھیں