عافیہ موومنٹ پاکستان کاڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ ظالمانہ سزا کے خلاف 22 ستمبر کو ڈی چوک ، اسلام آباد میں پرامن دھر نے کا اعلان

 اسلام آباد ( صبا ح نیوز)  عافیہ موومنٹ پاکستان کے ترجمان محمد ایوب نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ سزا کے خلاف اور اس ظالمانہ سزا کے خاتمہ کے لیے جاری عالمی جدوجہد کے مزید پڑھیں